موسم سرما کی چھٹیاں ختم، سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج یکم جنوری 2025 سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو تعطیلات کے اختتام کے بعد آج سے تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز میں تدریسی عمل معمول کے مطابق بحال ہو گیا ہے۔…

Read More

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

سال 2025 کے آغاز پر محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، جو کہ کل سے شروع ہو کر 6 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے، جو…

Read More

دعا ہے نیا سال پاکستانی قوم کیلئے امن، استحکام، ترقی، خوشحالی لیکر آئے: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال 2025 کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ یہ سال امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے قوم کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکجہتی، نظم و ضبط، اور…

Read More

2024: آرمی چیف کی بے مثال خدمات، خوارج کیخلاف آپریشنز میں اہم کامیابیاں

سال 2024 میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں اور ملک کی داخلی و خارجی سلامتی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ دہشت گردی اور خوارج کے خلاف بھرپور کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلانے کی راہ میں اہم کامیابیاں…

Read More

حکومت کا حج انتظامات سے علیحدگی، حج آپریشن نجی شعبے کو سونپنے کا منصوبہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت مرحلہ وار حج انتظامات سے علیحدگی اختیار کرنے اور حج آپریشن کا مکمل انتظام نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے سینیٹ کمیٹی کو 2025 کے حج اسکیم کے بارے میں بریفنگ…

Read More

پاکستان میں سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی

سال 2025 کا استقبال ملک بھر میں شاندار جشن اور رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ کیا گیا۔ نئے سال کی آمد پر اہل وطن نے خوابوں، امیدوں، اور خوشیوں کے نئے عہد باندھے، جبکہ جیونیوز نے بھی اپنے ناظرین اور عوام کو سال نو کی مبارکباد دی۔ کراچی میں نئے سال کا جشن پورے جوش…

Read More

کیا جنرل فیض عمران خان کیخلاف سلطانی گواہ بننے جا رہے ہیں؟

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کے مؤکل کے خلاف جاری فوجی ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔ دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر اشفاق نے تصدیق کی کہ وہ اپنے دو…

Read More

اسٹاک ایکس چینج میں 3 کمپنیوں کو فائدہ جبکہ عوام کو نقصان ہوا ہے، مزمل اسلم

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کے معیشت کی بہتری کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ کی حالت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ کی بہتری کا دعویٰ بے بنیاد ہے کیونکہ اس وقت اسٹاک مارکیٹ کی مالیت صرف 52 ارب…

Read More

عمران خان اگر موجودہ نظام کو چیلنج نہ کریں تو انہیں گھر نظر بندکرنےکی پیشکش ہوسکتی ہے

اسلام آباد: اگر عمران خان موجودہ حکومت اور سیاسی نظام کو چیلنج نہ کریں تو حکومت انہیں گھر پر نظر بند کرنے کی پیشکش کر سکتی ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن جنگ اور دی نیوز انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق، 9 مئی کے واقعات پر حکومت اور عمران خان کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…

Read More

پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کی ابتدائی فہرست تیار کر لی گئی ہے، جس میں دنیا بھر کے معروف کرکٹرز کے نام شامل ہیں۔ پلیئرز ڈرافٹ کا انعقاد 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابتدائی فہرست جاری کی ہے، تاہم…

Read More