
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق یو سی چیئرمین قتل
کراچی میں بلدیہ ٹاؤن میں 65 سالہ سابق چیئرمین یونین کونسل (یو سی) کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی سید اسد رضا نے ڈان کو بتایا کہ حاجی امان اللہ آفریدی کو ان کی رہائش گاہ کے قریب صبح 6 بج کر 27 منٹ…