اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1913 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج بھی ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 810 تک جا پہنچا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 یا 1.76…

Read More

مرکزی کردار کے لیے 16 ڈراموں کی پیش کش مسترد کی، علی رضا کا دعویٰ

ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مرکزی کردار کے لیے 16 مِختلف ڈراموں میں کام کی پیش کش کی اور اب وہ صرف مرکزی کردار ہی ادا کریں گے۔ علی رضا نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ چند ماہ قبل اختتام پذیر ہونے والے ڈرامے…

Read More

9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کے قومی اسمبلی میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں، تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے۔ وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ…

Read More

ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا مبینہ فراڈ: سابق سینیٹر وقار احمد خان گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے زیر تفتیش پاک عرب ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کے گھپلے میں سابق سینیٹر وقار احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق سینیٹر وقار احمد خان کو نجی ہاؤسنگ اسکینڈل میں 6 ارب روپے کے مبینہ فراڈ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے ملزم وقار…

Read More

دنیا کا پہلا ایسا منفرد شہر جہاں کسی بھی جگہ 5 منٹ میں پیدل چل کر پہنچنا ممکن

ذہن میں کسی بھی شہر کا تصور کیا جائے تو اس میں گہماگہمی، ٹریفک اور طویل فاصلوں کا خیال ذہن میں آتا ہے۔ مگر کیا آپ کو دنیا کے اس منفرد شہر کے بارے میں علم ہے جہاں کسی بھی جگہ محض 5 منٹ پیدل چل کر پہنچنا ممکن ہے؟ جی ہآں واقعی اسے دنیا…

Read More

بھارتی اداکارہ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، منشیات لینے کا انکشاف

بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آٹھویں جماعت کا طالب علم ساگر اپنے ماموں اوم پرکاش کے ساتھ بریلی میں رہائش پذیر تھا جہاں اتوار کی صبح ساگر کی لاش قریبی گاؤں کے کھیتوں سے برآمد ہوئی بھارتی میڈیا کا…

Read More

جوان افراد میں فالج اور ہارٹ اٹیک کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافت

موجودہ عہد میں جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اب طبی ماہرین نے اس کی ایک اہم وجہ دریافت کرلی ہے اور وہ ہے میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال۔ سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بیکری کی…

Read More

مذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئی

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان آج باضابطہ مذاکرات کے آغاز کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پانچ رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی جس میں بیرسٹر گوہر، عمرایوب، صاحبزادہ حامد رضا، اسدقیصر اور علی محمد خان شامل ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مفاہمت کی فضا…

Read More

مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف کا ازسرنو جائزہ لینے کی منظوری، 200 ارب روپے کی بچت متوقع

وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز…

Read More

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں کامیاب آپریشن، 15 خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی ژوب کے علاقے سمبازہ میں کی۔ آئی ایس پی…

Read More