کلثوم نیاز کی سربراہی میں کوئٹہ کے کلی قمبرانی میں شمولیتی پروگرام و یونٹ سازی کا انعقاد

 نیشنل پارٹی کی رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز کی سربراہی میں کوئٹہ کے کلی قمبرانی میں شمولیتی پروگرام و یونٹ سازی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی خواتین نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز کو…

Read More

کو ئٹہ شہر میں کم از کم درجہ حرارت منفی4، قلات میں منفی 6 تک گر گیا، محکمہ موسمیات

بلو چستان کے اکثر علا قوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جس کے دوران صوبائی دارالحکومت کو ئٹہ میں کم از کم درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی کی لہر جاری ہے اور کم سے کم درجہ…

Read More

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ، 2افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ گیس کی لیکج کی وجہ سے ہوا، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا۔ دھماکے کے نتیجے میں دونوں زخمی افراد جھلس گئے اور انہیں فوری طور…

Read More

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،5مختلف خوراک کے مراکز کو جرمانہ

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیم نے کوئٹہ کے علاقے شاہ وکشاہ روڈ پر قائم متفرق کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ کیا اور 5 مختلف خوراک کے مراکز (پکوان ہاوس، مصالحہ گودام، ہوٹل، جنرل سٹور) مالکان کو جرمانہ کیا اور 6 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کردئیے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق جرمانے کیے…

Read More

بلوچستان میں پولیو مہم دو ہفتوں کے لیے ملتوی

بلوچستان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں رواں ہفتے شروع ہونے والی پولیو ویکسی نیشن مہم کو دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہ ای او سی کے کوآرڈینیٹر انعام الحق نے کہا کہ صوبے بھر میں پولیو ویکسی نیشن…

Read More

شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے، بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے منگل کو یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو سنائی۔  آفریدی نے ایک بار پھر نانا بننے کی خوشی مناتے ہوئے بتایا کہ’ الحمدللہ 16 دسمبر کو  اللہ…

Read More

ضلع کرم میں راستے بند، ادویات کی قلت، 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرگئے

پشاور: پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہےکہ کرم میں علاج نہ ملنے سے 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرچکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا گرینڈ جرگہ آج دوبارہ شروع ہوگا۔  دوسری جانب ضلع کرم کی اہم…

Read More

ذاتی فائدے کیلئے عہدہ نہیں چاہا، ملک دہشتگردوں کے ہاتھ میں ہے، بشار الاسد کا فرار کے بعد پہلا بیان

سابق شامی صدر بشار الاسد کا اپنی حکومت کے خاتمے اور ملک سے فرار کے بعد پہلا مبینہ بیان سامنے آگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شامی صدر کے دفتر کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے بیان میں بشار الاسد نے بتایا کہ وہ 8 دسمبر کی رات تک شام میں ہی موجود تھے۔…

Read More

سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے کا الزام، اظہر مشوانی سمیت دیگر ملزمان کو جے آئی ٹی طلبی کے نوٹس جاری

پری وینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے تحت تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پرمبنی مہم چلانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی سمیت دیگر ملزمان کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل طلب کر لیا۔ جن ملزمان کو…

Read More