
کوئٹہ: محکمہ صحت میں بیوروکریسی کی مداخلت ختم کی جائے – ڈاکٹر بہار شاہ
گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے چیئرمین ڈاکٹر بہار شاہ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان نے پولیو مہم سے بائیکاٹ اس لیے کیا ہے کیونکہ بیوروکریسی کی ناجائز مداخلت اور منفی رویے نے اس مہم کو ناکام بنا دیا ہے۔ صحت کے شعبے کو بیوروکریسی کے رحم و کرم پر…