ٹانک ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت7 ہلاک

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت سات خوارج کو ہلاک کر دیا۔ یہ آپریشن 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس بیسڈ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا تھا، جب سیکیورٹی فورسز کو ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کے…

Read More

کوئٹہ: منشیات برآمد ہونے پر ملزم کو 20 سال قید،دس لاکھ جرمانہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون سید غلام قادر شاہ بخاری نے منشیات کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عبدالغفار کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا۔ اس کے علاوہ، عدالت نے یہ بھی کہا کہ اگر ملزم جرمانہ ادا نہیں…

Read More

ترقی اور خوشحالی سے احساس محرومی کا خاتمہ کرینگے‘ علی مددجتک

پیپلز پارٹی کے امیدوار پی بی 45 حاجی مددجتک نے کہا ہے کہ لوگوں کی جوق درجوق پیپلز پارٹی میں شمولیت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ عوام پی پی پی کو ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی کے رہنما میر ظفر زہری اور…

Read More

سوئی گیس کی بندش کیخلاف آج بھوسہ منڈی میں جلسہ ہوگا

پشتونخوا میپ ضلع کوئٹہ سے متعلق تحصیل سریاب کے زیر اہتمام گیس پریشر کی کمی، لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف آج جمعہ کو ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔ یہ احتجاج مشرقی بائی پاس، مسلم اتحاد کالونی اور محمود آباد کے عوام کی جانب سے کیا جائے گا، جس کے بعد…

Read More

تربت: واحد کمبر بلوچ کے عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

تربت میں آج ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں شہریوں، خواتین، بچوں، نوجوانوں اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے شرکت کی۔ اس ریلی کا مقصد بلوچ آزادی پسند رہنما، استاد واحد کمبر بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانا تھا، جنہیں گزشتہ برس ایران کے علاقے کرمان سے اغوا کیا گیا…

Read More

کراچی: عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 4 مسافر ایئرپورٹ سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کی، اس دوران عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف…

Read More

رمپا پلازا میں رواں ماہ دوسری بار آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازا میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈز کی 2 گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔ ایک ماہ کے دوران رمپا پلازا میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل 3 دسمبر کو بھی رمپا پلازا میں آگ لگنے کا واقعہ سامنے…

Read More

افغانستان کی قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر اور ٹرک کیساتھ 2 بسوں کا تصادم، 52 افراد ہلاک

افغانستان میں آئل ٹینکر اور ٹرک کے ساتھ دو بسوں کے تصادم کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق صوبہ غزنی کے وزیر اطلاعات حمید اللہ نثار نے ایکس پر بتایا کہ ’دونوں حادثات صوبہ غزنی میں کابل اور قندھار جانے والی قومی…

Read More

پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج میں زخمی ہونیوالا ایک اور رینجرز اہلکار شہید ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا پاکستان رینجرزپنجاب کا ایک اور اہلکار  شہید ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کےلانس نائیک محمد تنویر  پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔ ذرائع کے کہنا ہے کہ پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمدتنویر کومہ کی حالت میں…

Read More

الیکشن کمیشن کا بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق، پی بی 21 کے انتخابی نتائج میں پیپلز پارٹی کے امیدوار حسن ظہری کی درخواست پر دوبارہ گنتی کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز…

Read More