
کراچی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب، غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے والا ملزم گرفتار
کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم صدام حسین وزٹ ویزے پر مراکش جا رہا تھا،…