جے یو آئی (ف) کی بلوچستان حکومت اور بی این پی مینگل کے درمیان ثالثی کی پیشکش

بلوچستان میں جاری سیاسی تعطل کے درمیان حزب اختلاف کی جماعت جے یو آئی (ف) نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی دیگر خواتین کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف 2 ہفتوں سے جاری احتجاجی دھرنے کا معاملہ حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی…

Read More

کوئٹہ میں 2 دن کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ بند، شہری پریشان

کوئٹہ میں اچانک موبائل اور انٹرنیٹ سروس 2 دن کے لیے معطل کر دی گئی، جس کے باعث شہریوں کا ایک دوسرے سے رابطہ منقطع بلوچستان میں الیکشن دھاندلی کے الزامات کے بعد حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ جے یو آئی کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج کے اعلان کے بعد کوئٹہ…

Read More

وزیراعظم کا کابینہ میں نئے چہرے متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اطلاعات کے مطابق آئندہ ہفتے 4 سے 5 نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ اس فیصلے سے حکومت کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور مختلف شعبوں میں توجہ مرکوز کرنے کی توقع کی جا رہی…

Read More

سال 2024: کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی دہشتگرد حملوں میں پیش پیش رہی

سال 2024 میں پاکستان کو دہشت گردی کی شدید لہر کا سامنا رہا، جس میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نمایاں رہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بلوچ باغی گروہوں کی کارروائیوں میں 119 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ…

Read More

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج کب ہوگی؟

ملک بھر میں رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چاند نظر آنے کی شہادتیں جمع کی گئیں، جن کی تصدیق کے بعد رجب کا چاند…

Read More

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ایس آئی ایف سی (اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل) کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں اہم قومی امور پر فیصلے کیے جانے کی توقع ہے۔ اس اجلاس کے دوران ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے…

Read More

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں سال 2025 کی پہلی برفباری اور بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں سال نو کی پہلی برف باری اور بارش کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ وادی نیلم کے بالائی علاقوں جیسے گریس، سرگن، اور جاگراں میں رات بھر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جب کہ زیریں علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔…

Read More

ادارہ شماریات نے ملک کی 7ویں زرعی مردم شماری کا آغاز کردیا

پاکستان ادارہ شماریات نے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور پائیدار کاشتکاری کے فروغ کے لیے ڈیجیٹل آلات کے استعمال سے ملک کی ساتویں زرعی مردم شماری کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مردم شماری شواہد پر مبنی پالیسیوں کی تیاری اور اہم زرعی اعداد و شمار اکٹھا کرنے میں معاون ہوگی۔ اسلام آباد میں…

Read More

ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کا طے شدہ ہدف حاصل کرلیا

اسلام آباد میں ایف بی آر نے دسمبر 2024 کے اختتام تک ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب کے حوالے سے اہم پیشرفت حاصل کی۔ یہ تناسب جو آئی ایم ایف کے ساتھ 10.6 فیصد مقرر کیا گیا تھا، 10.8 فیصد تک پہنچا دیا گیا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے…

Read More

چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کی درخواست پر “پاکستان اینیمل سائنس کونسل بل، 2024” کو مؤخر کر دیا گیا۔ اس بل کا مقصد جانوروں کی سائنس کی تحقیق اور…

Read More