
اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 118000 پوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری رہا، اور ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 118,000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 1,015 پوائنٹس…