
ڈیرہ غازی خان تھانہ وہوا کی سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خارجی دہشت گردوں کا 3 دنوں میں دوسرا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ ڈی جی خان تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی پر خارجی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کیا گیا، 20 سے 25 دہشت گرد بھاری اسلحے سے شدید فائرنگ کرتے ہوئے حملہ آور ہوئے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس، ایلیٹ فورس، رینجرز اور سی ٹی ڈی نے فوری کارروائی کر…