جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست، استغاثہ کو نوٹس

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے جی ایچ…

Read More

جنگ بندی ناکام ہوئی تو لبنان اور حزب اللہ میں فرق نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنانی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست  میں فرق نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے مکمل نفاذ کے لیے پوری قوت بروئے کار لائیں گے اور…

Read More

جعلی خبروں کے پھیلاؤ پر 5 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے سائبر کرائم قانون میں ترمیم کا مسودہ پیش کرتے ہوئے جعلی خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت سزاؤں کی تجویز دی ہے۔ مسودے کے مطابق، جان بوجھ کر جعلی خبریں پھیلانے والے افراد کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس ترمیم کے…

Read More

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا

کراچی:اورنگی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس سے مقابلے میں 2 ڈکیت ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پیارو خان چوکی انچارج اقرار حسین بلوچ نے ایکسپریس بتایا کہ وہ اپنی چوکی پرموجود تھے کہ انہیں علاقہ مکینوں کی جانب سے گھرمیں ڈکیتوں کی موجودگی کی…

Read More

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے، جنہیں پیسے دے کر احتجاج میں شرانگیزی کے لئے لایا گیا تھا

گرفتار غیر قانونی افغان بیت اللہ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق افغانستان سے ہے ہمارے لوگ پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے تھے۔ابرار الحق نے بتایا کہ میرا تعلق افغانستان سے ہے، علی امین گنڈا پور دو تین ہزار کی لالچ دیکر لایا اور فائرنگ کروائی، ہماری فائرنگ سے اسلام آباد…

Read More

تہران: ایران کا سفر کرنے والا بھارتی ولاگر ایک پاکستانی طالب علم کی طرف سے ملنے والی مدد پر نہ صرف اس کا مداح ہوگیا بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی رائے بھی مثبت ہوگئی۔

OnRoadIndian کے نام سے ولاگنگ کرنے والے ولاگر نے اپنے اس خوش گوار تجربے کی ویڈیو شیئر کی جو نہ صرف پاکستان اور بھارت میں وائرل ہوگئی بلکہ ایران میں بھی لوگوں نے پاکستانی شہری کو خوب سراہا۔بھارتی شہری ایران گھومنے پھرنے کےلیے روس کے دارالحکومت ماسکو سے تہران جا رہا تھا لیکن کمونیکیشن مسائل…

Read More

غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 42 فلسطینی شہید اور 133 زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین نے بتایا کہ انہوں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں شہید ہونے والے 19 فلسطینیوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جمعہ کو شمالی غزہ میں بیت لاہیا میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید…

Read More

اسٹیج اداکارہ نگار چوہدری کے خاوند عماد بٹ کو منشیات برآمدگی کیس میں سزا سنا دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور نے ملزم عماد بٹ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 15 سال کی سزا سُنا دی ہے۔چند ہفتے قبل این آئی یو نارتھ نے ملزم کو گرفتار کیا تھا، این آئی یو نارتھ کی بہترین حکمت عملی اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں ملزم عماد بٹ پر…

Read More

کراچی:ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں موٹر سائیکلوں پر سوار5 ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے عمررسیدہ شخص کو لوٹ لیا۔

ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں موٹرسائیکلوں پر سوار5 ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے عمررسیدہ شخص کولوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمررسیدہ شخص رکشے سے اتر کر جیسے ہی گھر کی دہلیز پر پہنچا ملزمان بھی آگئے، ملزمان نے…

Read More