جے یو آئی (ف) کی بلوچستان حکومت اور بی این پی مینگل کے درمیان ثالثی کی پیشکش

بلوچستان میں جاری سیاسی تعطل کے درمیان حزب اختلاف کی جماعت جے یو آئی (ف) نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی دیگر خواتین کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف 2 ہفتوں سے جاری احتجاجی دھرنے کا معاملہ حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی…

Read More

سال 2024: پاکستان میں 14 لاکھ بچے بھوک کی حالت میں پیدا ہوئے

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیو دی چلڈرن نے عالمی سطح پر غذائی قلت اور خوراک کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ غذائی قلت اور بھوک سے متاثرہ بچوں اور ان کے خاندانوں کو فوری طور پر مدد، محفوظ رسائی، اور مالی وسائل…

Read More

ڈیرہ بگٹی: گیس فلیڈ ملازمین کا OGDCL کمپنی کے خلاف احتجاج

ڈیرہ بگٹی: گیس فیلڈ کے سن کوٹہ ملازمین کا او جی ڈی سی ایل کے خلاف احتجاج، روزگار کی بحالی کا مطالبہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گیس فیلڈ کے سن کوٹہ ملازمین نے او جی ڈی سی ایل (آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ) کی جانب سے وعدہ خلافی کے خلاف احتجاج کیا۔…

Read More

کراچی: قطرے پلانے سے انکاری خاندان کا پولیو ٹیم پر حملہ، 2 خواتین ورکر اور 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری قبائلی خاندان نے انسداد پولیو ٹیم پر بیلچوں سے حملہ کردیا، واقعے میں 2 خواتین پولیو ورکرز اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پولیو ورکرز…

Read More

مذاکرات کیلئے میرا دفتر اور گھر حاضر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت اور اپوزیشن کو پیشکش

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور  اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔   اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کےلیے مذاکرات بہت ضروری ہیں اور مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔  انہوں نے کہا کہ…

Read More

کلثوم نیاز کی سربراہی میں کوئٹہ کے کلی قمبرانی میں شمولیتی پروگرام و یونٹ سازی کا انعقاد

 نیشنل پارٹی کی رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز کی سربراہی میں کوئٹہ کے کلی قمبرانی میں شمولیتی پروگرام و یونٹ سازی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی خواتین نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز کو…

Read More

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ، 2افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ گیس کی لیکج کی وجہ سے ہوا، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا۔ دھماکے کے نتیجے میں دونوں زخمی افراد جھلس گئے اور انہیں فوری طور…

Read More

پی ایس ایل 10 کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10 کے معاملات کو حتمی شکل دینے میں تیزی آ گئی ہے اور پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز کے درمیان آج بھی میٹنگ شیڈولڈ ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دو روز قبل بھی…

Read More

افغانستان: فحش پروگرامز کی ڈبنگ کیلئے دفتر استعمال کرنے پر ٹی وی چینل بند

افغان وزارت اخلاقیات نے کہا ہے کہ ایک افغان ٹی وی چینل کے دفتر کو ’فحش‘ پروگراموں کی ڈبنگ کے لیے استعمال کرنے کے بعد بند کر دیا گیا ہے، جب کہ چینل کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کے 6 ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف…

Read More

پشاور ہائیکورٹ کا زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما  زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد  عدالت نے زرتاج گل…

Read More