حکومت نے یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4,700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ان جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان واپس بھیجنے کی کوششوں کو روک کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق، یو اے ای میں کل…

Read More

کراچی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب، غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے والا ملزم گرفتار

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم صدام حسین وزٹ ویزے پر مراکش جا رہا تھا،…

Read More

کراچی پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث گینگ پکڑ لیا

کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتیوں میں ملوث ایک گینگ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ذیشان شفیق کے مطابق یہ گینگ 22 لڑکوں پر مشتمل تھا، جس کی قیادت ایک خاتون کر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، یہ گینگ…

Read More

بہاولنگر: بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

بہاولنگر میں بیوی نے مبینہ طور پر بیٹوں کے ساتھ مل کرشوہر کو قتل کردیا اور لاش گھر کے صحن میں دفنا دی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بہاولنگر میں ایک خاتون نے اپنی مبینہ طور پر اپنی بیٹوں کے ساتھ ملکر پہلے اپنے شوہر کو قتل کیا اور پھر لاش کو گھر کے صحن…

Read More

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ

بلوچستان میں غذائی قلت کے مسئلے نے پورے صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اور نیوٹریشن سروے کے مطابق بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں بچوں کو غذائیت کی کمی کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں 49.6 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف بچوں کی صحت کے…

Read More

پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، سپاہی شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان افغانستان سرحد سے خوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ یہ واقعہ 19 اور 20 دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا، جب خوارج کے ایک گروہ نے سرحد پار کر کے پاکستانی علاقے میں داخل…

Read More

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 5675 ویں روز بھی جاری رہا۔ اس کیمپ میں بلوچ قوم کے غمزدہ خاندانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی اور جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی…

Read More

نوشکی: موبائل ٹاور نذر آتش

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں گزشتہ رات مسلح افراد نے ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاور کو نذر آتش کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ٹاور کی مشینری کو شدید نقصان پہنچایا اور آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں ٹیلی نار کی سروس متاثر ہوئی۔ حملہ آوروں نے فائرنگ بھی کی تاکہ…

Read More

کراچی: قطرے پلانے سے انکاری خاندان کا پولیو ٹیم پر حملہ، 2 خواتین ورکر اور 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری قبائلی خاندان نے انسداد پولیو ٹیم پر بیلچوں سے حملہ کردیا، واقعے میں 2 خواتین پولیو ورکرز اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پولیو ورکرز…

Read More

حکومت کا کرم میں اسلحہ جمع کرنے اور بنکر مسمار کرنے کا فیصلہ

صوبہ خیبر پختونخوا میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت جمعے کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، صوبائی کابینہ کے اراکین، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا، انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا…

Read More