
قازقستان میں گرنے والا آذربائیجان کا مسافر طیارہ مبینہ طورپر میزائل حملے کا نشانہ بنا
آذربائیجان کا ایک مسافر طیارہ بدھ کے روز قازقستان کے ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، طیارہ باکو سے چیچنیا جا رہا تھا اور حادثے کے وقت اس میں عملے سمیت 67 افراد سوار تھے۔ مسافروں کا…