پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا 9ویں روز میں داخل

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج اور دھرنا 9ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ پارا چنار پریس کلب کے باہر جاری اس دھرنے میں شہریوں کی بڑی تعداد شدید سرد موسم کے باوجود شریک ہے، اور علاقے کے رہائشی اپنی مشکلات کے حل کے لیے پرعزم دکھائی…

Read More

لاہور، کراچی میں احتجاج اور دھرنے، بدترین ٹریفک جام، شہری خوار

لاہور اور کراچی میں احتجاج اور دھرنوں کی وجہ سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا، جس سے شہریوں کو گھنٹوں تک مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں نمائش چورنگی، عباس ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، سٹار گیٹ، ملیر ندی پل اور فائیو اسٹار چورنگی سمیت مختلف مقامات پر دھرنے دیے گئے، جس کے باعث اہم…

Read More

کوئٹہ: 36 گھنٹے بعد گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل، متاثرہ علاقوں کو گیس کی فراہمی بحال

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے نقصان پہنچنے کے بعد 36 گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد پائپ لائن کی مرمت مکمل کر لی گئی، اور گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ یہ واقعہ مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سوئی سدرن گیس کمپنی…

Read More

کوئی غیر مسلم اپنے کسی مسلمان رشتے دار کی جائیداد سے وراثتی حصہ حاصل نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ کوئی غیر مسلم کسی مسلم رشتہ دار کی جائیداد میں جانشین یا پیش رو کے طور پر حصہ لینے کا حق دار نہیں ہو سکتا۔ یہ فیصلہ ایک مقدمے میں سامنے آیا جس میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں 83 کنال…

Read More

روس نے امریکا کو جوہری تجربات کرنے سے خبردار کردیا

روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے دوبارہ جوہری تجربات شروع کیے تو ماسکو اپنے ردعمل کے لیے تمام آپشنز کھلے رکھے گا۔ روسی حکومت کا یہ بیان عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں نئے خطرات اور تناؤ کی عکاسی کرتا ہے۔ غیر ملکی…

Read More

فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، ایک فیملی کے 5 افراد سمیت 6 افراد جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں دھند کے باعث ایک کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لاہور سے آنے والی ایک کار، جس میں خواتین، بچے، اور ایک مرد سوار تھے، شدید دھند کے باعث راستہ دیکھنے میں دشواری کا…

Read More

بینکوں کے بغیر جائیداد کی خریدوفروخت پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا

پنجاب حکومت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت پنجاب میں نان بینکنگ ٹرانزیکشنز کے ذریعے کی گئی غیر منقولہ جائیداد کی خریداری پر 5 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بورڈ آف ریونیو پنجاب نے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز، پنجاب، اور ڈائریکٹر جنرل، پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور ضلعی رجسٹراروں،…

Read More

غیر ملکی تجارت میں بٹ کوائن سمیت دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا استعمال شروع

روس کے وزیر خزانہ، انتون سلوانوف نے اعلان کیا ہے کہ روسی کمپنیوں نے بین الاقوامی تجارت اور ادائیگیوں کے لیے بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدام مغربی پابندیوں کا سامنا کرنے اور بین الاقوامی تجارت کو فعال رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ اجازت قانونی…

Read More

پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مختلف اہم مالیاتی اور ٹیکس قوانین پر غور و خوض کیا گیا اور کچھ شقوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کی، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ کمیٹی نے مالیاتی معاملات میں شفافیت…

Read More

بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 برس بیت گئے، قاتل اب بھی آزاد

بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 برس بیت گئے، لیکن اس المناک سانحے کے ذمہ داروں کو آج تک سزا نہیں دی جا سکی، اور جیالے اپنی قائد کے لیے انصاف کے منتظر ہیں۔ ستائیس دسمبر 2007 کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک دن تھا، جب پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم اور…

Read More