
سال 2024 میں دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر
سال 2024 کے دوران دبئی میں غیر اماراتی سرمایہ کاری کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں انڈین سرمایہ کاروں نے سب سے زیادہ غیر اماراتی کمپنیوں کی رجسٹریشن کرائی۔ دبئی چیمبر آف کامرس کی رپورٹ کے مطابق، رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں مجموعی طور پر 12,142 نئی انڈین کمپنیاں چیمبر…