مغربی افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنی کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں جہاں تک آنکھ دیکھ سکتی ہے لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں جبکہ کچھ لاشیں…