پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور عالمی ایونٹ کی میزبانی مل گئی ہے اور آئندہ برس دنیا کے اسکواش کھلاڑیوں کو قوم اپنے ملک میں ایکشن میں دیکھے گی
پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منعقد ہوگی۔ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔ورلڈ اسکواش نے چیمپئن شپ…