حج درخواستوں کی وصولی میں10 دسمبر تک توسیع کردی گئی
اسلام آباد: حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی میں10 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہےکہ 3 دسمبرتک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں اور حج درخواستوں کی وصولی میں10 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ چوہدری سالک حسین کا کہنا ہےکہ اسپانسرشپ اسکیم…