پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار عالم نے عدالت کو بتایا کہ بشری بی بی…

Read More

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست، استغاثہ کو نوٹس

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے جی ایچ…

Read More

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق شرط رکھی…

Read More

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے سال 2024 کی دنیا بھر کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بی بی سی ہر سال دنیا بھر کی ایسی خواتین رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست جاری کرتا ہے جو مختلف شعبوں میں…

Read More

پاکستان کے 6 سالہ محمد ابراہیم کا بڑا کارنامہ، عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ محمد ابراہیم  نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 6 سال کی عمر میں محمد ابراہیم نے ایک منٹ میں مارشل آرٹس ککس…

Read More

انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے: چیئرمین پاشا

پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج جارہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان ہے مانیٹرنگ جاری ہے انہوں نے کہا…

Read More

بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

فوٹو: فائل بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری نے 42 سال کا ریکارڈ ٹوڑ دیا، علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ضلع دکی کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری سے سولرپلیٹوں اور درختوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دوسری جانب وادی نیلم کے سیاحتی مقامات اڑانگ کیل اور اپر گریس نے…

Read More

بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان سے نکل گیا، بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صبح صوبے سے نکل گیا۔ اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو ،با رکھان، کوئٹہ، چمن، خضدار، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، جھل…

Read More

ٹرینوں کے مسافر ایمرجنسی میڈیکل سہولیات سے محروم

لاہور: پاکستان ریلوے کا دعویٰ ہےکہ وہ عوام کو بہتر سفری سہولیات پہنچانے میں مصروف عمل ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ٹرینوں میں سفرکرنے والے مسافروں کو ایمرجنسی میڈیکل سہولت بھی میسر نہیں۔ پاکستان ریلوے جو کہ عوام کو محفوظ سفر کی سہولیات دے رہا ہے، پشاور سے کراچی اور کراچی سے لاہور…

Read More

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر عمارت میں لگنے والی آگ پھیل گئی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر آگ دوسری منزل پر لگی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عمار ت میں 100 سے زائد لوگ موجود تھے …

Read More