پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلن

سال 2025 کا پہلا اہم قانونی کیس لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیا گیا، جس میں حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ یہ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے ذریعے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے 56 پیسے فی لیٹر…

Read More

2024: آرمی چیف کی بے مثال خدمات، خوارج کیخلاف آپریشنز میں اہم کامیابیاں

سال 2024 میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں اور ملک کی داخلی و خارجی سلامتی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ دہشت گردی اور خوارج کے خلاف بھرپور کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلانے کی راہ میں اہم کامیابیاں…

Read More

حکومت کا حج انتظامات سے علیحدگی، حج آپریشن نجی شعبے کو سونپنے کا منصوبہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت مرحلہ وار حج انتظامات سے علیحدگی اختیار کرنے اور حج آپریشن کا مکمل انتظام نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے سینیٹ کمیٹی کو 2025 کے حج اسکیم کے بارے میں بریفنگ…

Read More

پاکستان میں سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی

سال 2025 کا استقبال ملک بھر میں شاندار جشن اور رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ کیا گیا۔ نئے سال کی آمد پر اہل وطن نے خوابوں، امیدوں، اور خوشیوں کے نئے عہد باندھے، جبکہ جیونیوز نے بھی اپنے ناظرین اور عوام کو سال نو کی مبارکباد دی۔ کراچی میں نئے سال کا جشن پورے جوش…

Read More

کیا جنرل فیض عمران خان کیخلاف سلطانی گواہ بننے جا رہے ہیں؟

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کے مؤکل کے خلاف جاری فوجی ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔ دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر اشفاق نے تصدیق کی کہ وہ اپنے دو…

Read More

اسٹاک ایکس چینج میں 3 کمپنیوں کو فائدہ جبکہ عوام کو نقصان ہوا ہے، مزمل اسلم

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کے معیشت کی بہتری کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ کی حالت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ کی بہتری کا دعویٰ بے بنیاد ہے کیونکہ اس وقت اسٹاک مارکیٹ کی مالیت صرف 52 ارب…

Read More

عمران خان اگر موجودہ نظام کو چیلنج نہ کریں تو انہیں گھر نظر بندکرنےکی پیشکش ہوسکتی ہے

اسلام آباد: اگر عمران خان موجودہ حکومت اور سیاسی نظام کو چیلنج نہ کریں تو حکومت انہیں گھر پر نظر بند کرنے کی پیشکش کر سکتی ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن جنگ اور دی نیوز انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق، 9 مئی کے واقعات پر حکومت اور عمران خان کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…

Read More

اہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان

اہلسنت و الجماعت نے کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں بلا تفریق آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاج اور دھرنوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے مطابق، اگر اہل تشیع کے جاری دھرنے 24 گھنٹوں کے اندر ختم نہ کیے گئے تو وہ بھی اپنے طے شدہ مقامات پر…

Read More

کراچی:کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے 30 سے زائد دکانیں جل گئیں

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب واقع فرنیچر مارکیٹ میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بھاری مالیت کا فرنیچر جل کر خاکستر ہو گیا۔ واقعہ رات گئے پیش آیا، جب آگ کے شعلے دور دور تک دکھائی دینے لگے اور علاقے میں خوف و ہراس…

Read More

سال نو پر فائرنگ کرنیوالوں پراقدام قتل کا مقدمہ ہوگا،کراچی پولیس کی عوام کو وارننگ

کراچی پولیس نے نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے رجحان کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سال نو کے جشن کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ یہ اقدام عوام کے تحفظ اور حادثات کی…

Read More