محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے: علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ابھی سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ نہیں ہوا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا ڈی چوک میں ہمارے کارکنوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی، حکومت نے دفعہ 245 لگا کر ہمارے لوگوں…

Read More

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنیکا حکم

گوجرانوالہ: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ رانا ثنا اللہ کے…

Read More

سرکاری افسران اینڈرائیڈ ایپس کا ہدف بن گئے، ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے سرکاری افسران کو ہدف بناکر ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق این سی ای آر ٹی کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر…

Read More

اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائیکورٹ مارکیٹس رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دینے پر برہم

لاہور ہائی کورٹ نے مارکیٹس بند کرنے کے اوقات میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کو سڑکوں پر ریڑھی لگانے والوں کے حوالے سے پالیسی لانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔…

Read More

ماحولیاتی تبدیلیاں: قدرتی آفات سے 2024 میں عالمی سطح پر 310 ارب ڈالر کا نقصان

سوئس فرم نے کہا ہے کہ 2024 میں قدرتی آفات کی وجہ سے عالمی سطح پر 310 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق زیورخ میں قائم ری انشورنس کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ قدرتی آفات سے ہونے والے معاشی نقصانات کا تخمینہ 2023 کے…

Read More

پنجاب حکومت کا پلاسٹک پروڈیوسرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحول دوست اقدام کرتے ہوئے پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک کے پیداواری اداروں، ان کی سپلائی اور اسے دوبارہ قابل استعمال بنانے والوں کی رجسٹریشن اب آن لائن کرائی جاسکے گی، اس اقدام…

Read More

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی

چارسدہ: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عرورت نہیں۔  بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ورثا سے تعزیت کی اور انہیں ایک…

Read More

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کیلئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی

لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا جسے حاصل کرنے کیلئے پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یا آن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے…

Read More

سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کی عمران خان پر تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب جاوید بدر نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نام کھلا خط لکھ کر ماضی میں کی گئی الزام تراشیوں پر معافی مانگ لی۔ جاوید بدر نے صدر مسلم لیگ ن کے نام لکھے کھلے خط میں کہا کہ نواز شریف سے اپنی گستاخیوں اور…

Read More

عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد اب 188 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطاق عمران خان کے خلاف…

Read More