
ڈی چوک احتجاج کیس: گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد گرفتار 17 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ہفتے کو اسلام آباد میں قائم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت…