مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف کا ازسرنو جائزہ لینے کی منظوری، 200 ارب روپے کی بچت متوقع

وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز…

Read More

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں کامیاب آپریشن، 15 خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی ژوب کے علاقے سمبازہ میں کی۔ آئی ایس پی…

Read More

آج تک کوئی نہیں بتا سکتا کہ ملک میں کتنے ریپ کے کتنے واقعات ہوئے، جسٹس عائشہ ملک

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ آج تک کوئی نہیں بتا سکتا کہ ملک میں کتنے ریپ کے کتنے واقعات ہوئے،جنسی زیادتی کے کیسز کا کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں، خواتین کو بااختیار بنانا ضروری ہے۔ اسلام آباد میں صنفی بنیاد پر تشدد سے متعلق سیمینار سے خطاب…

Read More

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات

گوگل سرچ انجن کے بغیر انٹرنیٹ صارفین کی زندگی مکمل نہیں ہوسکتی۔ روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔ گوگل نے 2024 کے دوران…

Read More

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا 

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں فیض…

Read More

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ان آئی پی…

Read More

علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا: خاندانی ذرائع عمران خان

عمران خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک پہنچانے کا کہتے ہیں۔ علی…

Read More

شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟

شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا تب خاتمہ ہو گیا جب اپوزیشن فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے بعد دارالحکومت دمشق پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ بشار الاسد حکومت کے خلاف اپوزیشن کے باغیوں کی حالیہ کارروائیوں کے آغاز سے اسد حکومت کے خاتمے تک کب، کیا…

Read More

حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور…

Read More
ہنڈا 125 سیلف اسٹارٹ: 36 ماہ کی آسان اقساط

ہنڈا 125 سیلف اسٹارٹ: 36 ماہ کی آسان اقساط

بینک الفلاح نے Honda CG 125 Self-Start کے لیے 36 ماہ کی آسان اقساط کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ صارفین ماہانہ صرف 13,576 روپے ادا کر کے یہ مشہور موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں، جس کی موجودہ قیمت دسمبر 2024 تک 282,900 روپے پر مقرر ہے۔ ہنڈا 125 اپنی پائیداری، ایندھن کی کارکردگی اور…

Read More