
چین کی مدد سے گوادر ایئرپورٹ جلد آپریشنل ہوگا، وزیرخرانہ محمد اورنگزیب کا سینیٹ میں اظہار خیال
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر اقدامات تیزی سے جاری ہیں، چین کی مدد سے گوادر ایئرپورٹ آپریشنل ہونے جارہا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں کسٹم کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسٹمز کی وجہ سے یہ کہنا…