مستونگ کے علاقے کردگاپ میں نامعلوم دہشت گردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے بہادر پولیس آفیسر ڈی ایس پی یوسف ریکی کو اغوا کے بعد شہید کر دیا
مستونگ کے علاقے کردگاپ میں ڈی ایس پی یوسف ریکی کی شہادت نامعلوم دہشت گردوں کی ایک اور بزدلانہ سازش کو بے نقاب کرتی ہے۔ دشمن عناصر بلوچستان میں امن کے قیام میں رکاوٹ بننے والے بہادر افسران کو نشانہ بنا کر خوف و انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ شہید یوسف ریکی ایک فرض شناس اور…

