
کوئٹہ: دھماکے سے ریلوے ٹریک تباہ
رات گئے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور تحقیقات کا آغاز کر دیا…