سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے، رینجرز جوان اور پولیس اہلکار شہید ہوئے، سیکڑوں زخمی ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ وفاق پر تیسرا حملہ ناکام بنادیا۔انہوں ںے…

Read More

کراچی:ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں موٹر سائیکلوں پر سوار5 ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے عمررسیدہ شخص کو لوٹ لیا۔

ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں موٹرسائیکلوں پر سوار5 ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے عمررسیدہ شخص کولوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمررسیدہ شخص رکشے سے اتر کر جیسے ہی گھر کی دہلیز پر پہنچا ملزمان بھی آگئے، ملزمان نے…

Read More