ایف سی بلوچستان نارتھ کی نوشکی میں بیوہ اور یتیموں کی مالی مدد

ایف سی بلوچستان نارتھ نے نوشکی میں بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کی مدد کے لیے مالی امداد کی مہم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد کمیونٹی کے مستحق افراد کی زندگیوں میں آسانی لانا ہے۔ آج ایک بیوہ خاتون کو مالی مدد فراہم کی گئی، جو زندگی کی مشکلات سے دوچار تھی۔ اس…

Read More

کوئٹہ میں 2 دن کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ بند، شہری پریشان

کوئٹہ میں اچانک موبائل اور انٹرنیٹ سروس 2 دن کے لیے معطل کر دی گئی، جس کے باعث شہریوں کا ایک دوسرے سے رابطہ منقطع بلوچستان میں الیکشن دھاندلی کے الزامات کے بعد حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ جے یو آئی کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج کے اعلان کے بعد کوئٹہ…

Read More

الیکشن میں دھاندلی، جے یو آئی کا پہیہ جام احتجاج کا اعلان

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام نے 8 جنوری کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ مولانا عبد الواسع نے کہا کہ گوادر سے چمن تک تمام قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی بی 45 کی ری پولنگ میں جمہوریت کے…

Read More

اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 118000 پوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری رہا، اور ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 118,000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 1,015 پوائنٹس…

Read More

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

سال 2025 کے آغاز پر محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، جو کہ کل سے شروع ہو کر 6 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے، جو…

Read More

دعا ہے نیا سال پاکستانی قوم کیلئے امن، استحکام، ترقی، خوشحالی لیکر آئے: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال 2025 کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ یہ سال امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے قوم کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکجہتی، نظم و ضبط، اور…

Read More

پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کی ابتدائی فہرست تیار کر لی گئی ہے، جس میں دنیا بھر کے معروف کرکٹرز کے نام شامل ہیں۔ پلیئرز ڈرافٹ کا انعقاد 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابتدائی فہرست جاری کی ہے، تاہم…

Read More

شیخ وقاص کی بلاول اور خواجہ آصف پر کڑی تنقید، سیاسی مداری قرار دیدیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ناراض سیاسی بچہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ زرداری اور شریف خاندانوں کا سیاسی خاتمہ قریب ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے شیخ وقاص…

Read More

کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل، تحریری امن معاہدے کیلئے راہ ہموار

ضلع کرم میں جاری کشیدگی اور بدامنی کے خاتمے کے لیے گرینڈ امن جرگے کے فریقین کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، مذاکرات کے نتیجے میں تحریری امن معاہدے کے لیے راہ ہموار ہو چکی ہے، اور آج کوہاٹ میں گرینڈ امن جرگہ حتمی فیصلے کے لیے منعقد کیا جائے گا۔…

Read More

بابائے قوم کا 148واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

پاکستانی قوم آج اپنے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم ولادت روایتی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کی یاد میں سب سے اہم تقریب کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی…

Read More