فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا 

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں فیض…

Read More

حکومت کو پی ٹی آئی مظاہرین پر گولی چلانے کے جرم میں معافی مانگنی چاہیے، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم اور کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے لیے سب کو ایک ساتھ بیٹھنا پڑے گا، حکومت کو پی ٹی آئی کے مظاہرین پر گولی چلانے کے جرم پر معافی مانگنی چاہیے، کمیشن بنا کر معاملے تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ اسلام آباد…

Read More

بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس حوالے سے مناسب اسکرپٹ کا انتظار ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک عامر خان نے  شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ…

Read More

افغانستان: فحش پروگرامز کی ڈبنگ کیلئے دفتر استعمال کرنے پر ٹی وی چینل بند

افغان وزارت اخلاقیات نے کہا ہے کہ ایک افغان ٹی وی چینل کے دفتر کو ’فحش‘ پروگراموں کی ڈبنگ کے لیے استعمال کرنے کے بعد بند کر دیا گیا ہے، جب کہ چینل کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کے 6 ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف…

Read More

پنجاب حکومت کا پلاسٹک پروڈیوسرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحول دوست اقدام کرتے ہوئے پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک کے پیداواری اداروں، ان کی سپلائی اور اسے دوبارہ قابل استعمال بنانے والوں کی رجسٹریشن اب آن لائن کرائی جاسکے گی، اس اقدام…

Read More

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں پارہ مزید کم ہونے کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں میں مطلع صاف رہنے کے ساتھ ساتھ رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم…

Read More

تیسرا ٹی20: زمبابوے نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

زمبابوے نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو جیتنے کے لیے 133 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور…

Read More

پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیاہےکہ سیاستدان باباصدیقی کو قتل کرنے والے شوٹرز کا پہلا ہدف سلمان خان تھے تاہم اداکار کی سخت سکیورٹی کے باعث شوٹر زکو اپنا منصوبہ تبدیل کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شوٹر نے پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف کیا کہ  انہیں گینگ نے پہلے سلمان خان…

Read More

افغانستان؛ کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر شاہد عمر اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر اپنے دیگر 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر کو افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں ایک ظہرانے سے واپسی پر گھات لگا کر ہلاک کیا گیا۔ کالعدم ٹی پی پی نے…

Read More

لیاری گینگ وار کے سرغنہ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے اپنے وکیل فاروق حیدر جتوئی ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں عزیر بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش…

Read More