سرحد پر حالیہ جھڑپوں میں 8 افغان شہری ہلاک ہوئے، سیکیورٹی حکام

سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کی رات دیر تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے دوران افغانستان کی جانب پر کم از کم 8 افراد، جن میں شہری بھی شامل ہیں، ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ ان جھڑپوں کا آغاز منگل کے روز ہوا جب افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں کالعدم…

Read More

قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان

راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے اس موقع پر قائداعظم کی بے مثال قیادت اور پائیدار بصیرت کا اعتراف کیا، جس کی بدولت پاکستان کی آزادی اور خودمختاری…

Read More

سانحہ 9 مئی کے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرموں کی جیل منتقلی شروع

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ مجرموں کی فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کے بعد جیل منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور ابتدائی طور پر 11 مجرموں کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ہے۔ یہ مجرم مختلف مدت کی قید بامشقت کی سزائیں کاٹیں گے، جو…

Read More

حکومت نے یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4,700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ان جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان واپس بھیجنے کی کوششوں کو روک کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق، یو اے ای میں کل…

Read More

حصول علم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ،لیاقت لہڑی

پارلیمانی سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، اور تعلیم ہی کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔ یہ بات انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ہدہ (پرائمری سیکشن) میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے…

Read More

سوئی گیس کی بندش کیخلاف آج بھوسہ منڈی میں جلسہ ہوگا

پشتونخوا میپ ضلع کوئٹہ سے متعلق تحصیل سریاب کے زیر اہتمام گیس پریشر کی کمی، لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف آج جمعہ کو ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔ یہ احتجاج مشرقی بائی پاس، مسلم اتحاد کالونی اور محمود آباد کے عوام کی جانب سے کیا جائے گا، جس کے بعد…

Read More

بلوچستان اسمبلی کااجلاس 24دسمبر کو طلب کرلیا گیا

گورنر بلوچستان، شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 24 دسمبر 2024 کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس بروز منگل سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ اس اجلاس کی طلب کا مقصد مختلف اہم مسائل پر بات چیت اور قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں…

Read More

بلوچستان میں پولیو مہم دو ہفتوں کے لیے ملتوی

بلوچستان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں رواں ہفتے شروع ہونے والی پولیو ویکسی نیشن مہم کو دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہ ای او سی کے کوآرڈینیٹر انعام الحق نے کہا کہ صوبے بھر میں پولیو ویکسی نیشن…

Read More

ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئیں، پارلیمانی سیکریٹری

قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئی ہیں، پارلیمانی سیکریٹری نے ایوان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کو بلاک کرنے کا بھی اعتراف کرلیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیک نیوز کے پھیلاؤ پر آسیہ ناز تنولی نے قومی اسمبلی میں توجہ…

Read More

’سب کی نظریں رفح پر‘ بھارت میں 2024 میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا جملہ

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات، ڈراموں، فلموں، سوالات اور جملوں کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ہندو آبادی کے سب سے بڑے اور اسرائیل کے حامی ملک بھارت میں حیران کن طور پر ’سب کی نظریں رفح پر‘ جملے…

Read More