کوئٹہ شہر میں سگنلز بحال ہونا شروع
کوئٹہ شہر میں سگنلز بحال ہونا شروع ہوچکے ہیں، گذشتہ دنوں حالات کے پیش نظر سگنلز منقتع کیئے گئے تھے۔
کوئٹہ شہر میں سگنلز بحال ہونا شروع ہوچکے ہیں، گذشتہ دنوں حالات کے پیش نظر سگنلز منقتع کیئے گئے تھے۔
سال 2024 میں پاکستان کو دہشت گردی کی شدید لہر کا سامنا رہا، جس میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نمایاں رہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بلوچ باغی گروہوں کی کارروائیوں میں 119 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ…
ملک بھر میں رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چاند نظر آنے کی شہادتیں جمع کی گئیں، جن کی تصدیق کے بعد رجب کا چاند…
ایس آئی ایف سی (اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل) کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں اہم قومی امور پر فیصلے کیے جانے کی توقع ہے۔ اس اجلاس کے دوران ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے…
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں سال نو کی پہلی برف باری اور بارش کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ وادی نیلم کے بالائی علاقوں جیسے گریس، سرگن، اور جاگراں میں رات بھر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جب کہ زیریں علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔…
سال 2025 کے آغاز پر محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، جو کہ کل سے شروع ہو کر 6 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے، جو…
چین نے امریکی حکومت کی جانب سے ہیکنگ کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک نیوز کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ امریکی اداروں کے چین مخالف سائبر سیکیورٹی کے دعوے صرف پروپیگنڈا کا حصہ…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت مرحلہ وار حج انتظامات سے علیحدگی اختیار کرنے اور حج آپریشن کا مکمل انتظام نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے سینیٹ کمیٹی کو 2025 کے حج اسکیم کے بارے میں بریفنگ…
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کے معیشت کی بہتری کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ کی حالت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ کی بہتری کا دعویٰ بے بنیاد ہے کیونکہ اس وقت اسٹاک مارکیٹ کی مالیت صرف 52 ارب…
الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمل میں آیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، عادل بازئی کو اب مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے…