
کرم میں کشیدگی کے بعد نقل مکانی: ’بگن ویران ہو گیا، بازار اور دکانیں جل گئیں، یہاں اب چائے کی پتی اور ڈسپرین کی گولی تک نہیں ملتی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گذشتہ ڈیڑھ ہفتے سے تشدد جاری ہے اور جھڑپوں کے باعث زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے مخالف دھڑوں سے امن جرگے کے مذاکرات کے بعد بھی جنگ بندی پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔حکومت نے چار روز پہلے فریقین سے…