ڈپٹی ڈائریکٹر نے 30 سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کو اساتذہ وملازمین کی تعلیمی اسناد کی جانچ کے لیے خط ارسال کر دیا
سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ کی تمام سرکاری جامعات کے اساتذہ اور ملازمین کی تعلیمی اسناد کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر طالب حسین مگسی نے 30 سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کو خط بھی ارسال کردیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بدھ، 13 نومبر…