جنگ بندی ناکام ہوئی تو لبنان اور حزب اللہ میں فرق نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنانی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست میں فرق نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے مکمل نفاذ کے لیے پوری قوت بروئے کار لائیں گے اور…