عالمی جامعات کے کیمپس لاہور میں کھلوانے کی کوشش کریں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دنیا کی معروف جامعات کے کیمپس لاہور میں کھلوانے کی کوشش کریں گے تاکہ ایسے بچے جو پاکستان سے باہر نہیں جاسکتے، انہیں ملک میں ہی بیرون ملک کی بہترین جامعات سے پڑھنے کا موقع مل سکے، یہ سب کچھ بہت مہنگا ہے لیکن آپ (نوجوانوں) سے…

Read More

پشاور ہائیکورٹ کا زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما  زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد  عدالت نے زرتاج گل…

Read More

آپ نے امن بحال کرنا تھا، پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد ہی بند کر دیا۔ 24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف تاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس…

Read More

وہ بچہ جس نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

8 سال کی عمر میں ایک ہی دن میں پورے سال کا نصاب مکمل کرنے والے بچے نے ذہانت میں سائنسدان آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا میں سب سے زیادہ ذہین سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مانا جاتا ہے لیکن ایک 10 سالہ بچہ ایسا بھی ہے جس نے ذہانت…

Read More

مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے اور مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ میں بتایا کہ اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی…

Read More

ٹرمپ کی اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کرنے پر مشرق وسطیٰ کو ’جہنم‘ بنانے کی دھمکی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے عہدہ سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو مشرق وسطیٰ کو جہنم میں تبدیل کر دیں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر لکھا کہ اگر…

Read More

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست، استغاثہ کو نوٹس

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے جی ایچ…

Read More

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے سال 2024 کی دنیا بھر کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بی بی سی ہر سال دنیا بھر کی ایسی خواتین رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست جاری کرتا ہے جو مختلف شعبوں میں…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف ’ون واٹر سمٹ‘ میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ’ون واٹر سمٹ‘ میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک ثقافت، معیشت، تجارت اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون رکھتے ہیں، وزیر اعظم یہ دورہ سعودی ولی عہد شہزادہ…

Read More

پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے والے ہربھجن ،سنگھ نے چیمپئنز ٹرافی پر کیا کہا؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بھارت کے سابق ٹیسٹ اسپنر ہربھجن سنگھ پاکستان مخالف بیانات کی وجہ سے کرکٹ حلقوں میں متنازع سمجھے جاتے ہیں۔ سابق آف اسپنر کی پاکستانی کھلاڑیوں شاہد آفریدی، شعیب اختر، ثقلین مشتاق اور محمد…

Read More