چینی قونصلیٹ حملہ کیس: گرفتار ملزمان کے اقبالی بیانات ریکارڈ نہیں کیے جاسکے

چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں مزید اہم انکشافات منظر عام پر آ گئے ہیں۔ حملے کے الزام میں گرفتار افراد کا اقبالی بیان ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ کراچی میں 2018 میں ہونے والے چینی قونصلیٹ حملے کے مقدمے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چھ سال گزرنے کے…

Read More

کوئٹہ: منشیات برآمد ہونے پر ملزم کو 20 سال قید،دس لاکھ جرمانہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون سید غلام قادر شاہ بخاری نے منشیات کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عبدالغفار کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا۔ اس کے علاوہ، عدالت نے یہ بھی کہا کہ اگر ملزم جرمانہ ادا نہیں…

Read More

الیکشن کمیشن کا بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق، پی بی 21 کے انتخابی نتائج میں پیپلز پارٹی کے امیدوار حسن ظہری کی درخواست پر دوبارہ گنتی کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز…

Read More

قلات: بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں زخمی اہلکار ہلاک

گزشتہ مہینے بلوچستان کے ضلع قلات میں بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں زخمی ہونے والا سوئی کا رہائشی پاکستانی فورسز کا اہلکار محمد اسماعیل زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے آج ہلاک ہوگیا۔ یاد رہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے رواں سال 16 نومبر کو قلات کے علاقے جوہان میں پاکستانی فوج…

Read More

تربت تا مند نئی روڈ کا افتتاح: ایک گیم چینجر منصوبہ، اقتصادی ترقی کی راہ ہموار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و پارلیمانی سیکریٹری برائے محکمہ فشریز بلوچستان، معتبر حاجی برکت رند نے اپنے ایک بیان میں تربت تا مند نئی روڈ کی تعمیر کو بلوچستان کی ترقی میں اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ 20 دسمبر کو وزیراعلئ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اس روڈ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے،…

Read More

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ…

Read More

مذاکرات کیلئے میرا دفتر اور گھر حاضر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت اور اپوزیشن کو پیشکش

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور  اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔   اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کےلیے مذاکرات بہت ضروری ہیں اور مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔  انہوں نے کہا کہ…

Read More

بلوچستان جنگ زدہ خطے کا منظر پیش کرتا ہے۔ ماما قدیر بلوچ

جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ آج 5673 ویں روز جاری رہا۔ جمعرات کے روز کیمپ میں پی ٹی ایم کے مرکزی کمیٹی کے رکن زبیر شاہ آغا ،ضلعی کوارڈینیٹر رحمت اللہ ، ایوب لالہ ، جہانگير خان اور احسام کبزھی نے آ کر…

Read More

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ، 2افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ گیس کی لیکج کی وجہ سے ہوا، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا۔ دھماکے کے نتیجے میں دونوں زخمی افراد جھلس گئے اور انہیں فوری طور…

Read More

بلوچستان میں پولیو مہم دو ہفتوں کے لیے ملتوی

بلوچستان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں رواں ہفتے شروع ہونے والی پولیو ویکسی نیشن مہم کو دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہ ای او سی کے کوآرڈینیٹر انعام الحق نے کہا کہ صوبے بھر میں پولیو ویکسی نیشن…

Read More