
چین نے امریکا کے ہیکنگ کے الزامات کو بے بنیاد اور سیاست پر مبنی قرار دیدیا
چین نے امریکی حکومت کی جانب سے ہیکنگ کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک نیوز کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ امریکی اداروں کے چین مخالف سائبر سیکیورٹی کے دعوے صرف پروپیگنڈا کا حصہ…