اب تک کامیابی نہ مل پانے کے باوجود جنگ بندی معاہدے کے جلد طے ہونے کا امکان ہے، مشیر امریکی قومی سلامتی
امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فریقین کو ایک سمجھوتے پر راضی کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجو…