
الیکشن کمیشن کا بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق، پی بی 21 کے انتخابی نتائج میں پیپلز پارٹی کے امیدوار حسن ظہری کی درخواست پر دوبارہ گنتی کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز…