
فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، ایک فیملی کے 5 افراد سمیت 6 افراد جاں بحق
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں دھند کے باعث ایک کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لاہور سے آنے والی ایک کار، جس میں خواتین، بچے، اور ایک مرد سوار تھے، شدید دھند کے باعث راستہ دیکھنے میں دشواری کا…