اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 4 رینجرز اہلکار شہید، فوج تعینات
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز کے 4 اہلکاروں کو گاڑی تلے کچل کر شہید کر دیا۔ اس افسوسناک واقعے میں پانچ افراد، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، زخمی ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس وقت…