
کوئٹہ: حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ، حجام کی دکان پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق کوئٹہ کے تھانہ منظور شہید کی حدود میں واقع ایریا پرکانی اسٹریٹ میں حجام کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت احسان ولد امداد…