Headlines

گیس کی عارضی بندش اور کوئٹہ میں سلینڈر حادثہ

سوئی سدرن گیس کی جانب سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر کو بہتر رکھنے کے لیے آج 17 جنوری، بروز جمعہ، سہ پہر 2:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ متاثرہ علاقوں میں پشتون آباد، غوث آباد، موسیٰ کلی، خلجی کالونی، لنک بدینی، ایسٹرن…

Read More

مرکز کی سست معاونت پر بلوچستان کو تشویش

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیلاب متاثرین کے لیے وفاقی امداد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے 2022 کی تباہی سے متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے میں کشمیر یتیم ریلیف ٹرسٹ (KORT) کی شاندار کوششوں کو سراہا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں…

Read More

محکمہ صحت نے دوہری تنخواہیں لینے والے طبی عملے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

کوئٹہ:بلوچستان محکمہ صحت نے 36 میڈیکل افسران، 29 لیڈی میڈیکل افسران اور 9 ڈینٹل سرجنز کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو دوہری تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔ محکمہ کی جانب سے مالی بے ضابطگیوں میں ملوث ڈاکٹروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں ان کی بدعنوانی کے شواہد بھی…

Read More

ظلم اور بدعنوانی کیخلاف بھرپور جدوجہد کررہے ہیں، جماعت اسلامی

کوئٹہ جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر ڈاکٹرعطاء الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حق دوبلوچستان مہم میں لاپتہ افراد ،مصور کاکڑ کی بازیابی ،بھتہ خوری ، بدعنوانی اوررشوت کے خلاف بھرپور آوازاُٹھائیگی کوئٹہ کے عوام پینے کے صاف پانی کو ترس رہے ہیں سیکورٹی ہے نہ ترقی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں…

Read More

لکپاس ٹنل پر آگاہی ریلی؛ عوام کے لیے نئی سہولتوں کا آغاز

مستونگ میں ایف سی نارتھ بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام لکپاس ٹنل کے مقام پر آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت ایف سی 84 ونگ کمانڈر اور اسسٹنٹ کمشنر نے کی۔ ریلی لکپاس ٹول پلازہ سے شروع ہو کر پرانے روٹ سے گزری، جس میں ڈسٹرکٹ کونسل ممبران، قبائلی و…

Read More

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سوئی آمد، بگٹی قبائل میں صلح

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوئی میں بگٹی قبائل کے امن جرگے میں شرکت کی اور مسوری اور کلپر ہوتاکانی کے درمیان 15 سالوں سے جاری خون ریز تنازعے کو حل کروا دیا۔ دونوں گروپوں نے صلح کا اختیار وزیراعلیٰ کو دیا تھا، جس کے بعد دونوں فریقین نے مفاہمت کی اور ایک دوسرے…

Read More

کوئٹہ چمن شاہراہ پر بھتہ خوری، حکومت بے بس

کوئٹہ چمن شاہراہ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں مسلح افراد ٹرک ڈرائیوروں سے اسلحے کے زور پر بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ ٹرک ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی جان کی حفاظت کے لیے خاموشی سے بھتہ دے کر آگے بڑھنے پر مجبور ہیں۔ یہ بھتہ خوری کے واقعات قلعہ…

Read More

بلوچستان میں سرد موسم، درجہ حرارت میں کمی

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت شدید سردی کا سامنا ہوگا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2، قلات میں منفی 4، زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی میں کم سے…

Read More

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال، غریب عوام بے حال

بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز معطل ہیں، جس سے علاج کے لیے آنے والے غریب مریض شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ینگ ڈاکٹروں نے اپنے چیئرمین اور سابق چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج شروع کیا…

Read More

اسمبلی روڈ پر لوکل بس مالکان کا احتجاج

اسمگلی روڈ پر لوکل بس مالکان نے ٹریفک پولیس انتظامیہ کے خلاف احتجاجاً اپنی گاڑیاں کھڑی کر دیں۔ مظاہرین نے ٹریفک پولیس پر بھتہ خوری اور شہر میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا الزام عائد کیا۔ایس پی ٹریفک کے مظاہرین سے کامیاب مذاکرات کے بعد سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔مزید خبروں…

Read More