
محکمہ تعلیم میں دوہری ملازمت کا انکشاف
کوئٹہ، 3 جنوری 2025: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں محکمہ تعلیم کے ملازمین کی جانب سے دوہری ملازمت کا انکشاف ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 42 افسران اور ملازمین محکمہ تعلیم کے ساتھ دیگر محکموں میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ متعلقہ ملازمین میں کوئٹہ، تربت، بارکھان، ژوب، ڈیرہ بگٹی، شیرانی، کچھی، لسبیلہ، مستونگ،…