کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پیر کی شب کوئٹہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی، جو کہ معمولی شدت کا زلزلہ ہے۔ اس زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی، یعنی…

Read More

سیکیورٹی خدشات پر کوئٹہ جانے والی بولان میل کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا

کوئٹہ جانے والی بولان میل (تھری یو پی) ٹرین کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرینرپو آدھی رات کے بعد کراچی سے جیکب آباد پہنچی تھی، جہاں متعلقہ حکام نے اسٹیشن ماسٹر کو آگاہ کیا کہ ٹرین کو…

Read More

بلوچستان کے ’لوگوں کی ان کہی کہانیاں‘ رحیم کھیتران کے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ

رحیم کھیتران نے ابتدا میں اپنی تصویریں صرف ذاتی شوق کے لیے محفوظ رکھیں، مگر جب انہوں نے اپنے فوٹوگرافی کے نمونے آن لائن شائع کیے تو انہیں غیر معمولی پذیرائی ملی۔ متعدد افراد نے ان سے رابطہ کر کے کہا کہ وہ ان کے کام کے ذریعے ایسی جگہیں، لوگ اور ثقافتیں دیکھ پاتے…

Read More

نوشکی: پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر قبضہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

نوشکی میں دہشت گرد حملے سے متعلق افواہیں: حقائق اور ریاستی مؤقف نوشکی کے علاقے گلنگور میں مبینہ طور پر ایک عسکری حملے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی فوج کا ایک اہم کیمپ اور قافلہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم، زمینی حقائق اور سرکاری…

Read More

جے یو آئی (ف) کی بلوچستان حکومت اور بی این پی مینگل کے درمیان ثالثی کی پیشکش

بلوچستان میں جاری سیاسی تعطل کے درمیان حزب اختلاف کی جماعت جے یو آئی (ف) نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی دیگر خواتین کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف 2 ہفتوں سے جاری احتجاجی دھرنے کا معاملہ حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی…

Read More

صوبے میں آبی وسائل کی بہتری اور زراعت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیرآبپاشی بلوچستان

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 04 اپریل2025ء) وزیر آبپاشی بلوچستان میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ صوبے میں آبی وسائل کی بہتری اور زراعت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بلوچستان کی معیشت کا…

Read More

عید کے بعد لیاقت بازار اور قندھاری بازار بند، کمشنر کوئٹہ

عید کے بعد لیاقت بازار اور قندھاری بازار ٹریفک کے لیے بند کر دیے جائیں گے تاکہ پیدل چلنے والوں کو آسانی ملے اور بازاروں میں رش کے باعث پیدا ہونے والی ٹریفک رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق صرف پیدل آمدورفت کی اجازت ہوگی تاکہ خریداری کا ماحول…

Read More

بولان میں این-65 پر کلیئرنس آپریشن مکمل قومی شاہراہ پر ہر قسم کی ٹریفک رواں دواں سیکیورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کا گشت جاری ہے مقامی لوگوں اور مسافروں نے سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا

بولان اپڈیٹس:قومی شاہراہ این-65 پر کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، قومی شاہراہ پر ہر قسم کی ٹریفک رواں دواں۔ سیکیورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کا گشت جاری ہے۔ مقامی لوگوں اور مسافروں نے سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا۔

Read More

مستونگ: مرکزی بازار میں ڈکیتی، تاجر برادری سراپا احتجاج

مستونگ کے حبیب بینک چوک پر واقع پرچون کی دکان کے تالے نامعلوم چوروں نے توڑ کر نقدی اور سامان چوری کرلیا۔ صبح جب دکان مالک پہنچے تو تالے غائب دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ حیرت انگیز طور پر یہ واقعہ بازار کے مین چوک پر ہوا، جہاں چوکیدار بھی موجود تھے۔ چوری کی…

Read More

شمسی توانائی کی منتقلی کے لئے کھمبے اور ٹرانسفارمر ہٹانے کا عمل جاری

کوئٹہ: صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے تمام زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کے تحت زرعی صارفین کے برقی کنکشنز، ٹرانسفارمرز اور ایچ ٹی کھمبے ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ کیسکو کی ٹیمیں ضلع کوئٹہ اور ضلع پشین کے مختلف علاقوں میں 487 ایچ ٹی کھمبے اور…

Read More