تربت: ڈنک میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تربت کے علاقے ڈنک میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امان ولد غلام، ساکن دشت کو ہلاک کر دیا۔ مقتول اس وقت گوگدان میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کے بعد…

Read More

دکی: سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ، پانچ افراد کو مارنے کا دعوی

بلوچستان کے ضلع دُکی میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک مبینہ مقابلے میں پانچ افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ مارے گئے افراد کا تعلق مسلح تنظیم سے تھا اور وہ ریاست مخالف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ تاہم، اس کارروائی پر انسانی حقوق…

Read More

بلوچستان کے نوجوانوں کو بہترین تعلیم دے کر صوبے کا مستقبل تبدیل کر سکتے ہیں، احسن اقبال

کوئٹہ:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو بہترین تعلیم دے کر صوبے کا مستقبل تبدیل کر سکتے ہیں۔کوئٹہ میں بیوٹمز یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ…

Read More

وزارت مذہبی امور کا پرائیویٹ حج کرنے والوں کے لئے بڑا اعلان

حج 2025: وزارت مذہبی امور کا پرائیویٹ حج اسکیم سے متعلق اہم اعلان اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے سلسلے میں پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت سفر کرنے والے پاکستانی عازمین کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ وزارت کے مطابق، آنے والے سال میں صرف 23,620 عازمین کو پرائیویٹ اسکیم کے…

Read More

تیل کے ذخائر 193 ملین بیرل سے بڑھ کر 238 ملین بیرل ہوگئے

ملک میں توانائی کے شعبے میں پیش رفت، 2020 کے بعد پہلی بار تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ اسلام آباد: ملک میں توانائی کے شعبے سے جڑی ایک بڑی اور حوصلہ افزا خبر سامنے آئی ہے۔ سال 2020 کے بعد پہلی بار پاکستان میں تیل اور گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ…

Read More

سمی دین بلوچ کا سرفراز بگٹی کو چیلنج: ویڈیو ہے تو سامنے لائیں، ورنہ مستعفی ہوں

بلوچستان: وزیر اعلیٰ کے الزامات پر سمی دین بلوچ کا سخت ردعمل، ویڈیو پیش کرنے کا چیلنج بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی جانب سے بلوچ یکجہتی کمیٹی پر لگائے گئے الزامات نے ایک نیا سیاسی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حالیہ ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی…

Read More

تربت: آبسر میں فورسز کے ناکے پر دستی بم حملہ

بلوچستان: تربت میں پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ، دشت میں دھماکہ – ایک اہلکار ہلاک، دو زخمی بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جمعرات کی شام سیکیورٹی فورسز کو ایک اور حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ آپسر کے علاقے میں پیش آیا جہاں اسٹار پلس مارکیٹ کے قریب قائم…

Read More

پیر کوہ کے عوام کو پانی کی فراہمی، وزیر اعلیٰ کا ہنگامی ایکشن

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پیر کوہ اور ڈیرہ بگٹی واٹر منصوبوں پر اہم اجلاس، جون تک مکمل کرنے کا حکم کوئٹہ، 17 اپریل – وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کوہ اور ڈیرہ بگٹی کے آبپاشی و واٹر سپلائی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد…

Read More

جمہوریت یا یکجہتی؟ جے ڈبلیو پی کی سنگل پارٹی قرارداد نے ماحول گرما دیا

بی این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں سنگل پارٹی کی گونج، جمہوری وطن پارٹی کا بڑا مطالبہ کوئٹہ – بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس اس وقت سیاسی مرکز نگاہ بنی ہوئی ہے، جہاں مختلف جماعتوں کے رہنما صوبے کو درپیش مسائل اور چیلنجز پر متفقہ لائحہ عمل مرتب…

Read More

کوئٹہ: حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ، حجام کی دکان پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق کوئٹہ کے تھانہ منظور شہید کی حدود میں واقع ایریا پرکانی اسٹریٹ میں حجام کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت احسان ولد امداد…

Read More