بلوچ مسلح گروپ بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز پر حملوں کا دعویٰ کرتے ہیں۔

بلوچستان میں حالیہ دنوں کے دوران بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے صوبے کے مختلف علاقوں میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ریاستی حمایت یافتہ عناصر کے خلاف متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ان حملوں میں بلوچ لبریشن آرمی (BLA)، بلوچ لبریشن فرنٹ (BLF) اور بلوچ ریپبلکن گارڈز (BRG) شامل ہیں۔ حملے بولیدہ،…

Read More

پاک، بھارت بڑھتی کشیدگی کم کرانے کیلئے عالمی برادری سرگرم

سعودی وزارت خارجہ نے دونوں ممالک کو کشیدگی سے گریز کرنے ا ور تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ کویت کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک تحمل اور برداشت کا دامن تھامیں، کشیدگی سے بچنے کی کوشش کریں۔ کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کی جانب سے ثالثی کی پیشکش بھی…

Read More

امریکا نے بھارت کیساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا

امریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ ڈیفنس سکیورٹی کو آپریشن ایجنسی کے مطابق معاہدے میں سسمندری ویژن سافٹ ویئر اور تربیت شامل ہیں۔ دفاعی مبصر کا کہنا ہے کہ معاہدے سے بھارت کی بحری…

Read More

ڈھاڈر، جھل مگسی مرکزی شاہراہ پر دو گھنٹوں سے زائد مسلح افراد کی ناکہ بندی

بلوچستان کے ضلع بولان میں واقع ڈھاڈر کے قریب جھل مگسی روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے دو گھنٹوں سے زائد ناکہ بندی کی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ لگا کر آنے جانے والی گاڑیوں کی تلاشی لی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بلوچستان کے مختلف…

Read More

-دنیا کی تعمیر و ترقی میں مزدوروں اور کسانوں کی محنت اور شراکت خراج تحسین کی مستحق ہیں،گورنر بلوچستان

کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے دنیابھر کے محنت کش طبقہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی تعمیر و ترقی میں مزدوروں اور کسانوں کی محنت اور شراکت خراج تحسین کی مستحق ہیں، انٹرنیشنل لیبر ڈے منانے کا مقصد تمام محنت کشوں اور کسانوں کی اہمیت اور…

Read More

بلوچستان میں سردی کی لہر، انگور، سیب اور چیری کے باغ متاثر

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں سخت گرمی کے بعد اچانک موسم سرد ہو گیا ہے۔ موسم کی اس غیرمعمولی تبدیلی نے جہاں شہریوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے وہیں زراعت سے وابستہ طبقے کے لیے تشویش پیدا کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں کوئٹہ اور صوبے کے…

Read More

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی تربت میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، جہاں فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں…

Read More

بھارتی الزامات اور جارحیت کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد

پاکستان پر بھارتی الزامات اور جارحیت کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد پیش کردی گئی، اراکین اسمبلی نے بھارتی الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بھارتی الزامات اور جارحیت کے خلاف قرار داد پیش کی گئی، جس پر اظہارخیال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ( ن )…

Read More

سندھ، بلوچستان کی ہائی ویز پر ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، 24 زخمی

سندھ کے شہر خیرپور میں کنب مہران بائی پاس پر 2 مسافر کوچز آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں کوچ کی خاتون میزبان جاں بحق اور 20 مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک مسافر کوچ پشاور سے کراچی آرہی تھی، جب کہ دوسری کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی۔ حادثہ تیز رفتاری اور غلط…

Read More

بی ایل اے اور بی ایل ایف نے بلوچستان بھر میں متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔

دو بلوچ “آزادی کے حامی” مسلح گروپوں نے بلوچستان کے مختلف علاقوں بشمول کیچ، نصیر آباد، تربت، نوشکی اور شاپوک میں پاکستانی فوجی دستوں اور مبینہ مخبروں کو نشانہ بنانے کے سلسلہ وار حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں، بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے کہا…

Read More