
اسلام آباد احتجاج پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف چار نئی ایف آئی آرز درج
“24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے راولپنڈی میں چار نئی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں جن میں پارٹی کے اہم رہنماؤں بشریٰ بی بی، علیمہ خان، علی امین گنڈا پور، عمر ایوب، حماد اظہر، اسد قیصر، اور عارف علوی کو نامزد کیا گیا…