سلمان اکرم راجا کے بطور سیکریٹری جنرل مستعفی ہونے کے بعد صاحبزادہ حامد رضا نے بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ حامد رضا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے پر بھی غور کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ آج ہی پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بھی عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔
ذرائع نے بتایا تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کے بعد مسلسل تنقید کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفی دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *